(ایمان اور اتباعِ رسول کی دعا)

Written by

in

(ایمان اور اتباعِ رسول کی دعا)

🌸 (ایمان اور اتباعِ رسول کی دعا) 🌸

رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَ اتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۵۳﴾
“اے ہمارے رب! ہم اس کتاب پر ایمان لائے جو تو نے نازل فرمائی اور ہم نے اس رسول کی اتباع کی، سو ہمیں (حق کی) گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔”

🤲 یہ دعا ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ایمان اور اطاعت رسول ﷺ ہی کامیابی کی کنجی ہیں۔

#Quran #Dua #Iman #IslamicPosts #Faith #IslamicReminders #QuranVerses

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *